01:04 pm
 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی اور سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نااہلی سے متعلق درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے وکیل سے مکالمے میں کہا کل الیکشن ہیں ،
اس کے بعد نااہلی چیلنج کردیجئے گا، عدالت کے فیصلے موجود ہیں کہ الیکشن کے بعد کاغذات نامزدگی چیلنج کئے جاسکتے ہیں۔۔چیف جسٹس نے کہا آپ کے پاس انتخابات کے بعد الیکشن پٹیشن دائر کرنے کا راستہ موجود ہے۔ عدالت نے وکیل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کل الیکشن ہیں اس لئے اس وقت درخواست پر سماعت نہیں کی جاسکتی۔ درخواست گزارالیکشن کے بعد بھی دیگر فورمز کا استعمال کرسکتا ہے۔ قبل ازیں سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار سیف اللّٰہ ابڑو کو سینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی تھی ۔عدالتِ عالیہ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹ کے لیے امیدوار سیف اللّٰہ ابڑو کے کاغذاتِ نامزدگی بحال کر دیئے تھے۔ اور اب سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے بھی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا