01:17 pm
پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک )لمبے عرصہ تک چھٹیاں منانے والے طالبعلموں کی پڑھائی کا سیزن شروع ہو چکاہے اور اب محکمہ تعلیم نے پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا اعلان کر دیاہے کہ وہ یکم اگست سے شروع ہو جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ پنجاب میں نئے تعلیمی سا ل کا آغاز یکم اگست سے ہو گا جوکہ 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا 
۔خیال رہے کہ گزشتہ روز صوبہ سندھ کے علاوہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق ہفتے میں 5 روز تک کھول دیے گئے ہیں۔گزشتہ ہفتے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے معمول کے مطابق سکول کھولے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب صورتحال معمول کی طرف لوٹ رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر