01:26 pm
عشق اندھا ہوتاہے،55 سالہ ڈی ایس پی نئی بھرتی ہونےوالی 19 سالہ کانسٹیبل پر دل ہار بیٹھے

نارروال (نیوز ڈیسک) 55 سالہ ڈی ایس پی نے 19 سالہ کانسٹیبل سے شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق 55 سالہ ڈی ایس پی اور 19 سالہ کانسٹیبل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے ضلع نارروال میں 55 سالہ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ آف پولیس نے نئی بھرتی ہونے والی لیڈی کانسٹیبل سے شادی کر لی جو ان سے عمر میں بہت چھوٹی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی ای پی نارروال صابر چٹھہ نے سوہاوہ سے تعلق رکھنے والی اقراء سے شادی کی۔قریبی ذرائع کے مطابق
جب اقراء نامی لڑکی پولیس میں بھرتی ہوئی تو ان کو دیکھتے ہی ڈی ایس پی صابر اس کی محبت میں گرفتار ہو گئے، انہیں شادی کی پیشکش کی۔اقراء کی جانب سے شادی کی پیشکش قبول کیے جانے کے بعد بالاتاخیر شادی کر لی۔سوشل میڈیا پر دونوں کی شادی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔اگرچہ کچھ صارفین ڈی ایس پی کو عمروں کے فرق کی وجہ سے تنقید کر رہے ہیں تاہم زیادہ صارفین نے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دوںوں کی اگلی زندگی کے لیے دعائیں دیں۔ اس سے قبل شیخوپورہ سرکل فیروزوالہ کی اے ایس پی عائشہ بٹ اور ے ایس پی عبدالوہاب خان کی جوڑی کے بھی خوب چرچے رہے تھے۔گذشتہ سال شیخوپورہ سرکل فیروزوالہ کی اے ایس پی عائشہ بٹ کو ایس پی کے رینک پر ترقی مل گئی تھی۔جب کہ عائشہ بٹ کے شوہر اے ایس پی عبدالوہاب خان اسلام آباد پولیس میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔کچھ عرصہ خاتون پولیس افسر کی اپنی بیٹی کے ہمراہ ڈیوٹی سرانجام دینے کی تصویر وائرل ہوئی تھی۔اس تصویر پرعائشہ بٹ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنا مشکل ضرور تھا لیکن نا ممکن نہیں تھا۔ائشہ بٹ اپنی دوشیزہ بیٹی کو اپنے ہمراہ ڈیوٹی پر لاتی ہیں اور پھر بیٹی کو گود میں لیے اپنے تمام تر فرائض بخوبی سرانجام دیتی ہیں جس پر ان کے ساتھی افسران بھی ان کے معترف ہیں۔دونوں کی جوڑی کو محکمے میں ایک مثال سمجھا جاتا ہے

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا