02:54 pm
آپ بھی جاؤ۔۔ حمزہ شہباز کے بعد شہبازشریف اور خواجہ آصف کے حوالے سے بھی عدالت کا بڑا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف اور نون لیگی رہنما و رکن اسمبلی خواجہ آصف کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی۔لاہور کی احتساب عدالت کی جانب سے دونوں اراکینِ اسمبلی کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اسلام آباد جانے کی اجازت دی گئی ہے۔اس سے قبل آج ہی احتساب عدالت لاہور نے
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 مارچ تک توسیع کر دی تھی۔واضح رہے کہ کل 3 مارچ کو سینیٹ انتخابات ہو رہے ہیں، جس کے سلسلے میں تمام صوبوں سے 50 فی صد اراکینِ سینیٹ کا انتخاب ہو گا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 3 مارچ کو ہونے والا سینیٹ انتخاب وقت کی کمی کی وجہ سے پرانے طریقہ کار کے مطابق ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا ہوگا؟؟؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی 

کراچی کے علاقے گرومندر میں کباب ہاوس میں آگ لگ گئی ، نقصان کا خدشہ 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید