02:56 pm
ڈینیل پرل کیس:امریکہ کی کونسی اہم ترین شخصیت وزیرداخلہ سے ملاقات کےلیے پہنچ گئی،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے امریکہ کی قائم مقام سفیر انجیلا پی ایگلرنے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران پاکستان امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی جبکہ نئی امریکی انتظامیہ اور افغانستان میں پائیدار امن کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ امریکی سفیر سے امریکی صحافی ڈینیل پرل کیس میں ملوث ملزمان کےحوالے سے اعلی عدلیہ میں جاری اپیل پر بھی
گفتگو ہوئی ہے ۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بہت دیرینہ ہیں،امید ہے نئی امریکی انتظامیہ سے پاک امریکہ تعلقات میں نمایاں بہتری آئیگی اورہم افغانستان میں پائیدار امن کے لئے نئی امریکی انتظامیہ سے بھر پور تعاون جاری رکھیں گے۔ملاقات کے دوران امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے افغانستان امن کے لئے بے پناہ جانی اور مالی قربانیاں دی ہیںاورافغانستان پائیدار امن کے لئے پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔افغانستان میں پائیدار امن پاکستان اور امریکہ کا مشترکہ مقصد ہے جبکہ نئی امریکی انتظامیہ سے پاک -امریکہ تعلقات میں بہتری کے لئے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔قائمقام امریکی سفیر نے مزید کہاکہ امریکی شہری اور صحافی ڈینیل پرل کے کیس میں پاکستانی عدالت سے انصاف کی توقع ہے۔ ‎

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا