03:02 pm
پاکستان کو دنیا میں رسوا کرنیوالی حکومت کوگھر جانا ہوگا، حمزہ شہباز

پاکستان کو دنیا میں رسوا کرنیوالی حکومت کوگھر جانا ہوگا، حمزہ شہباز

03:02 pm

لاہور(روزنامہ اوصاف)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نااہل و نالائق حکومت نے پاکستان کو دنیا بھر میں رسوا کیا ،براڈ شیٹ کے معاملے پر پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی،قومی ایئرلائن کا جہازباہر گیاتوپکڑ لیا گیا،نااہل حکومت کو گھرجانا ناگزیر ہوگیا ہے، بلاول بھٹو نے مجھے رہائی پر مبارکباد دی ہے،پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے مشترکہ سینیٹ کے الیکشن لڑ رہے ہیں اوریوسف رضا گیلانی اچھی شہرت کے مالک ہیں، سینیٹ انتخابات میں زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے ،سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی ہی جیتیں گے،
سپریم کورٹ میں ریفرنس حکومت کی بوکھلاہٹ تھی ،ہر صوبے سے پی ٹی آئی اراکین کو تحفظات ہیں اورپی ٹی آئی کے اراکین کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی نے ٹکٹیں صحیح نہیں بانٹیں، فارن فنڈنگ کیس سرد خانے میں پڑا ہے جبکہ اراکین اسمبلی جیلوں میں ہیں ،معیشت آج زمین بوس ہو چکی ہے ،احتساب کا نعرہ بلند کرنے والے بی آر ٹی کے اسٹے کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں،براڈ شیٹ کے معاملے پر پوری دنیا میں پاکستان کی رسوائی ہوئی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہاکہ ہر صوبے سے آوازیں آرہی ہیں ٹکٹیں صحیح نہیں بانٹی گئیں ،اس ماحول میں حکومت میں بیٹھی جماعت کو اپنی فکر ہے،ان کہناتھا کہ ن لےگ نے یوسف رضاگیلانی کیلئے کاوشیں تیز کردی ہیں ،امید ہے انشااللہ یوسف رضاگیلانی جیتیں گے۔حمزہ شہباز نے کہاکہ سینیٹ الیکشن پر صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں فائل کیاگیا،صدارتی ریفرنس حکومت کی بوکھلاہٹ ہے،عوام کوکہاگیا تھا 50 لاکھ گھر بنے گے اورایک کروڑ نوکریاں ملیں گی،عوام سے کئے گئے وعدے تو حکومت نے ہوا میں اڑا دیئے ،ان کاکہناتھاکہ فارن فنڈنگ کیس میں 6 سال سے کوئی پیشرفت نہیں ہورہی،یہ کیون بلین ٹری سونامی سے آنکھیںچھپاتے ہیں،لوگوں کیلئے دو وقت کی روٹی پوری کرنا مشکل ہے

۔اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے کہاکہ ہمارے دور میں دیامر بھاشا ڈیم کیلئے 35ارب کی زمین خریدی گئی ،عوام کے مسائل پرتمام سٹیک ہولڈرز کو باریک بینی سے سوچناہوگا، حالات ایسے ہیں کہ جہازباہر جاتا ہے تو اسے قبضے میں لے لیا جاتا ہے ،براڈشیٹ معاملے پر پوری دنیا میں پاکستان کی رسوائی ہوئی ،ہم سب کو اپنی آنکھیں کھولنی ہوں گی ،ہوش کے ناخن لینے ہونگے۔حمزہ شہباز کاکہناتھاکہ غربت آسمان کو چھو رہی ہے غریب کیلئے بچوں کو پالنا مشکل ہوگیا،مہنگائی کا یہ دور پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ۔لیگی رہنما نے کہاکہ سویلین ادارے بیٹھ چکے ہیں ٹڈی دل ہوتا ہے توفوج کوآنا پڑتا ہے ،امن کی روشنیوں کا اجالہ دوبارہ سے کرناہوگا،حکومت کہتی ہے ایکسپورٹ بڑھ رہی ہیں،لوگ بجلی گیس کے بل ادا نہیں کر پارہے، بیروزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے،ہمارے دور میں ڈائیلائسز مفت ہوتے تھے ،آج لوگوں کو دھکے کھانے پڑ رہے ہیں ۔،شہبازشریف نے لاہور کو صاف کیا آج کوئی کوڑااٹھانے والا نہیں ،مجھے اورآپ کو آج پاکستان کیلئے سوچنا پڑے گا،الیکشن کمیشن نے ڈسکہ پر نوٹس لیااچھی مثال قائم کی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا