03:09 pm
سینیٹ انتخابات شفاف بنانے کیلئے اقدامات شروع :الیکشن کمیشن نے ویجی لینس کمیٹی بنا دی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات شفاف اورغیرجانبدارانہ بنانے کےلیے انتظامات شروع کر دیئے ، ویجی لینس کمیٹی قائم کردی گئی ، کمیٹی میں الیکشن کمیشن، ایف بی آر، نیب، اسٹیٹ بینک اور نادرا کے نمائندے شامل ہیں،کمیٹی الیکشن کمیشن کو ضروری معلومات اور ریکارڈ فراہم کرے گی، جہاں ضروری ہوا کمیٹی انکوائری کرکے اپنی رپورٹ پیش کرنے کی پابند ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شکایات مینجمنٹ سسٹم کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے۔
 
عوام الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شکایات آن لائن بھیج سکیں گے۔الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں خصوصی مانیٹرنگ سیل بھی قائم کیا گیا ہے جو24 گھنٹے کام کرے گا۔ سینیٹ انتخابات میں الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 167 میں دی گئی کرپٹ پریکٹسز کوروکا جائےگا۔الیکشن کمیشن نے عوام کےلیے سینیٹ انتخابات میں کرپٹ پریکٹسز کی شکایت کےلیے فون نمبر بھی جاری کیے ہیں۔ عوام 0519204402-6 پر اپنی شکایات درج کرا سکتے ہیں۔سیکرٹری الیکشن کمیشن کو 051-9203583 پر شکایات درج کرائی جاسکتی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سے چیئرمین نادرا، چیئرمین پی ٹی اے اور ڈی جی ایف آئی اے نے ملاقات بھی کی ہے۔چیف الیکشن کمشنر نےانتخابی کرپشن کے تدارک کےلیے تجاویز طلب کی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی انتخابی بدعنوانی سے متعلق فوری مطلع کرنے کی ہدایت کی ہے۔الیکشن کمیشن کی انتخابی بدعنوانی سے متعلق عوام سے بھی تعاون کی درخواست کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر