05:05 pm
حکومت کی ناکامی ان کی سینیٹ انتخابات میں ناکامی کا بڑا سبب بنتی جارہی ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و ایم این اے شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ ‏حکومت کی ناکامی ان کی سینیٹ انتخابات میں ناکامی کا بڑا سبب بنتی جارہی ہے اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈروں کے معاملے پر ان کے ممبران کو ہی اعتراضات ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن کیلئےکارکردگی بہت اچھی ہے اور انہوں نے اپنی انتخاباتی مہم کیلئے حکومتی ، اتحادی و اپوزیشن ممبران سے بات کی ہے، ہمیں یقین ہے
کہ یوسف رضا گیلانی کو اچھا ریسپانس ملے گا ۔ ان باتوں کا اظہار آج انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کے دوران کیا۔ شازیہ مری نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت سینیٹ کا ووٹ خفیہ ہوتا ہے اور سینیٹ میں ممبران کو عام انتخابات کی طرح ووٹ کا حق حاصل ہے ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ‏پی ڈی ایم کا لانگ مارچ حکومت کے خلاف اگلا قدم ہوگا اور ‏پی ڈی  ایم ایک تحریک ہے جو چلتی رہے گی جب تک وہ اپنے مقاصد نہیں حاصل کرلیتی ۔ شازیہ مری نے مزید کہا ہے کہ عوام کو نالائق حکومت سے چھٹکارا دلانے کیلئے ہی  پی ڈی ایم کا قیام ہوا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ ملکی معاشی حالات سے لوگ پریشان ہیں اور موجودہ نالائق اور  نااہل حکومت سلیکٹ کر کے عوام کے اوپر  مسلط کر دی گئی ہے جو کہ  دن بدن مہنگائی میں اضافہ کر رہی ہے اور عوام کو کوئی ریلیف  نہیں مل رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 