05:11 pm
 سینیٹ انتخابات میں کرپشن روکنے کیلئے بنائی گئی ویجی لینس کمیٹی۔۔۔۔ لیاقت جتوئی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد ( مانیٹرننگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں کرپشن روکنے کیلئے بنائی گئی ویجی لینس کمیٹی نے اپنا کام شروع کردیا ۔۔۔ پی ٹی آئی سندھ کے اہم رہنمالیاقت جتوئی مشکل میں پھنس گئے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی
ویجی لینس کمیٹی نے لیاقت جتوئی کےبیان کانوٹس لےلیا ہے اور انہیں وضاحت پیش کرنے کو خط لکھنےکا فیصلہ کیا ہے، یہی نہیں ویجی لینس کمیٹی نے لیاقت جتوئی سے سینیٹ الیکشن میں مبینہ دھاندلی سے متعلق دستاویزی ثبوت مانگ لئے ہیں۔کمیٹی میں الیکشن کمیشن،ایف بی آر،نیب،اسٹیٹ بینک اورنادرا کےنمائندےشامل ہیں ، کمیٹی الیکشن کمیشن کوضروری معلومات اور ریکارڈ فراہم کرے گی اور انکوائری کے بعد رپورٹ پیش کرنے کی پابند ہوگی، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جہاں ضرورت ہوئی کمیٹی انکوائری کرکےرپورٹ پیش کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ