05:17 pm
 قو م کو گھبرانا نہیں ہےکہ درس دینے والے سلیکٹیڈ اب خود گھبراہٹ کا شکار ہیں۔ اسلم غوری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلم غوری کہتے ہیں کہ قو م کو گھبرانا نہیں ہےکہ درس دینے والے سلیکٹیڈ اب خود گھبراہٹ کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائےاسلام کےمرکزی ترجمان اسلم غوری نےاپنے ایک بیا ن میں کہا کہ قو م کو گھبرانا نہیں ہےکہ درس دینے والے سلیکٹیڈ اب خود گھبراہٹ کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ تبدیلی وائرس کا علاج جعلی
اور سلیکٹیڈ سےجان چھڑانےمیں ہے، ڈوبتی ساکھ بچانے کے لئے عمران خان اپنےاپنےچہیتوں کو این آر او دےرہاہے۔ مرکزی ترجمان جے یوآئی نے کہا کہ ضمنی انتخاب کےبعد سینیٹ الیکشن کےنتائج پی ڈی ایم کےحق میں آئیں گے،پی ٹی آئی یقینی شکست کےخوف سےاب سینیٹ الیکشن میں  دھندکا سہارا تلاش کررہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ پہلی حکومت ہےجو اپنے ہی ارکان اسمبلی کو دھمکا رہی ہے۔عمران خان اور اسکےچالیس چوروں سے قوم کی جان چھڑائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ