05:25 pm
ہم  شفاف الیکشن کیلئے ترمیم لائےتون لیگ کی نا بالغ قیادت پیپلزپارٹی کی جھولی میں جا بیٹھی۔ فواد چوہدری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ہم شفاف الیکشن کیلئے ترمیم لائےتون لیگ کی نا بالغ قیادت پیپلزپارٹی کی جھولی میں جا بیٹھی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ہم شفاف الیکشن کیلئے ترمیم لائےن لیگ کی نا بالغ قیادت پیپلزپارٹی کی جھولی میں جا بیٹھی۔
انہوں نے کہا کہ  سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ سیکریسی کا معاملہ حتمی نہیں ہےہم الیکشن کمیشن کے پاس گئےالیکشن کمیشن نے ٹیکنالوجی کے استعمال کی بات کی م۔ انکا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کہتا ہے کہ اس کے پاس وقت نہیںالیکشن کمیشن کے تمام بیلٹ پیپرز فینگر پرنٹٹڈ ہوسکتے تھے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ  2006میں چارٹرآف ڈیموکریسی پردستخط ہوئےتھےچارٹرآف ڈیموکریسی میں سینیٹ الیکشن شفاف کرانےکامعاہدہ ہوا۔وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے مزید کہا کہ عمران خان پہلےروزسےشفاف الیکشن کی بات کررہےہیں بہت سارےممالک میں سینیٹ الیکشن اوپن کردیاگیاہے

تازہ ترین خبریں

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟