05:25 pm
سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی ہلچل۔۔۔ ایوان سے آؤٹ ہونےوالے 12ارکان کون ہیں ۔۔؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ آف پاکستان میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 12 سینیٹرز اس ماہ ریٹائر ہو رہے ہیں جن میں سے 4 دوبارہ انتخابی دگل میں حصہ لینے کے لیے میدان میں ہیں۔چھ سال کی مدت پوری کرکے ریٹائر ہونے والوں میں پشتون خواملی عوامی پارٹی کے محمد عثمان خان کاکٹر اور گل بشری ،نیشنل پارٹی کے میر کبیر محمد شاہی اور اشوک کمار ،بلوچستان نیشنل پارٹی
کے ڈاکٹر جہاں زیب جمالدینی، پاکستان مسلم لیگ ن کے شاہزیب درانی اور جمعیت علما اسلام ف کے مولانا عبدالغفور حیدری اورسینیٹ میں ایک آزاد رکن محمد یوسف بادینی شامل ہیں ۔ریٹائر ہونے والے اراکین سینیٹ میں سے چار اراکین منظور احمد کاکٹر ،سرفراز احمد بگٹی ،مولانا عبدالغفوری حیدری اور محمد عثمان خان کاکٹر دوبارہ سینیٹر بننے کیلئےملک میں سینیٹ کے تین مار چ کو ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے میدان میں اترے ہیں ۔بی اے پی کے منظور احمد کاکڑ ،پشتون خواملی عوامی پارٹی کے سردار اعظم خان موسی خیل کی وفات سے خالی ہونے والی نشست پر جب کہ محمد خالد بزنجو ، نیشنل پارٹی کے میر حاصل بزنجو اور نصرت شاہین بی اے پی کی کلثوم پروین کی وفات سے خالی ہونے والی نشست پر کامیاب ہوئے تھے

تازہ ترین خبریں

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟