05:32 pm
ہر کامیاب بندے کے پیچھے اس کی بیوی کا ہاتھ ہوتا ہے تو آپ کو کیا لگتا ہے

ہر کامیاب بندے کے پیچھے اس کی بیوی کا ہاتھ ہوتا ہے تو آپ کو کیا لگتا ہے

05:32 pm


لاہور(ویب ڈیسک )خاتونِ اول بشریٰ بی بی ہر میدان میں کامیاب نظر آتی ہیں، گھر داری کی بات ہو یا شوہر کی فٹنس، دین کا تذکرہ ہو یا سماجی معاملات۔ بشریٰ بی بی سب کام بخوبی انجام دیتی ہیں۔گذشتہ روز بشریٰ بی بی نے داتا دربار کے قریبی رہائش گاہ کا دورہ کیا جہاں مختلف قسم کے افراد رہائش پزیر ہیں، کوئی کام کے سلسلے میں موجود ہے تو کوئی یتیم ہے اور اس پناہ گاہ 
میں مقیم ہے۔ بشریٰ بی بی ہمیشہ سے ہی لوگوں کا احساس کرتی نظر آئی ہیں اور یہاں بھی انہوں نے پناہ گاہ میں مقیم لوگوں کی داد رسی کی، ان کے مسائل پوچھے۔ یہی نہیں انہوں نے پناہ گاہ میں بننے والا کھانا بھی کھایا اور کھانے کے معیار کو جانچا کہ کیا یہ کھانا قابلِ استعمال ہے بھی یا نہیں۔خاتونِ اول کا کہنا تھا کہ: '' پناہ گاہیں بنانا کوئی احسان کی بات نہیں ہے، بلکہ یہ ہر اس شخص کا حق ہے جس کے پاس اپنا گھر اور ٹھکانہ موجود نہیں ہے۔''وزیرِ اعظم سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ: '' ہر کامیاب شخص کے پیچھے اس کی بیوی کا ہاتھ ہوتا ہے، عمران خان خود بھی بہت محنتی ہیں ارو معمالے کو سنجیدگی کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ان کی حکومت میں بے سہارا لوگوں کو ٹھکانے ملے ہیں۔ میری درخواست ہے ہر اس شخص سے جو صاحبِ استطاعت ہیں وہ اپنے سے کم تر اور غریبوں کی مدد کریں، دنیا کی بھلائی بھی کمائیں اور آخرت کا سکون بھی، یہ غریب بھی ہمارے دوست ہیں ان ک اخیال ہم نہیں کریں گے توکون کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ