06:03 pm
پنجاب ایمرجنسی سروس بل کثرت رائے سے منظور۔۔ ریسکیو 1122 کو خودمختار ادارہ بنا دیا گیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب ایمرجنسی سروس بل کثرت رائے سے منظور۔۔ ریسکیو 1122 کو خودمختار ادارہ بنا دیا گیاْتفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی اجلاس میں ایمرجنسی سروس ترمیمی بل 2021ء کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔پنجاب ایمرجنسی سروس بل کے تحت ریکسیو 1122 کو خود مختار ادارہ بنا دیا گیا ہے۔بل کے تحت ڈی جی ریسکیو 1122 کو صوبائی سیکرٹری کے اختیارات مل گئے ہیں۔ بل منظوری کے تحت ڈویژن اور ضلعی سطح پر ایمرجنسی آفیسرز تعینات کیے جائیں گے جو ڈویثزن کی سطح آفسیرز ڈویژنل آفیسرز کہلائیں گے
۔زرائع کے مطابق ایمرجنسی آفیسرز کو اگلے گریڈ میں ترقی کا فیصلہ سیکشن کمیٹی کے اختیار میں ہوگا۔ تمام ترقیاتی 17 سالہ کارگردگی سے مشروط ہوگی۔ ترقی کیلئے پروموشن کورس اور فزیکل فٹنس لازم قرار دی گئی ہے۔ریسکیو آفیسرز گریڈ گیارہ میں کام کرے گا اور 12 سکیل میں کارگردگی بیس پر ترقی کر سکیں گا۔یاد رہے کہ یہ بل مسلم لیگ (ق) کی رکن اسمبلی خدیجہ فاروقی نے پیش کیا تھاجسے ایوان نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دی۔
 
تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم