07:53 pm
 نالائق کپتان اور ٹیم بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہیں حکومت کی بدحواسیاں سینٹ انتخابات میں شکست کی گواہی دی رہی ہے۔ نیئر بخاری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی سینٹ انتخابات بارے سپریم کورٹ فیصلے کو آئین کی فتح سمجھتی ہے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ صرف اور صرف آئین بالادست ہےانہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ فیصلہ نے حکومت کی انتخابات آئینی طریقے سے نہ کرانے کی حکومتی خواہش پر پانی پھیر دیا ہے انہوں نے کہا کہ ملک زاتی خواہشات کی تکمیل پر نہیں آئین اور قانون کے تحت چلتے ہیں نیر بخاری نے کہا کہ ریفرنس مسترد ہونے کے
بعد صدر مملکت اور وزیراعظم اپنے عہدوں پر برقرار رہنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے والوں کو ایک اور خفت اٹھانی پڑی ہے  نیر بخاری نے مزید کہا کہ نالائق کپتان اور نااہل ٹیم  بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہیں حکومت کی بدحواسیاں  سینٹ انتخابات میں شکست  کی گواہی دی رہی  ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کے تمام اراکین آزاد اور سرکاری جماعت کے اراکین اختیار اور اقتدار کے حصار میں ہیں

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار