08:10 pm
مریم نواز پنجاب میں سینیٹ الیکشن کا مقابلہ  چاہتی تھیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور انھیں عشائیے میں شرکت کی دعوت دی ہے تاہم مریم نواز نے اپنی نواسی کی سالگرہ کی تیاریوں کا کہہ کر شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنی چھوٹی بیٹی کی سالگرہ کی وجہ سے مصروف ہیں۔خیال رہے کہ پیپلزپارٹی کی
جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ارکان قومی اسمبلی کیلئے عشائیہ دیا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز پنجاب میں سینیٹ کا الیکشن چاہتی تھیں لیکن پارٹی کے سینیئر ارکان کی تجویز پر نواز شریف نے بلامقابلہ کا فیصلہ دیا۔گزشتہ دنوں مریم نواز نے میڈیاسے گفتگو میں بھی کہا تھا کہ پنجاب میں الیکشن کا جواب نہیں دینا چاہتی۔واضح رہے کہ صوبہ پنجاب میں سینیٹ کے امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں جن میں سے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے 5، 5 اور مسلم لیگ (ق) کا ایک رکن منتخب ہوا۔

تازہ ترین خبریں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟