08:49 pm
الیکشن میں خرید و فروخت ۔۔۔۔ ویڈیو کے بعد وٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات کچھ گھنٹوں کی دوری پر ۔ خرید و فروخت کا سلسلہ جاری۔۔ ویڈیو کے بعد وٹس ایپ چیٹ بھی سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق لیگی امیدوار عباسی آفریدی کے مبینہ مڈل مین عادل شاہ کی وٹس ایپ چیٹ سامنے آگئی ۔ عادل شاہ کی پی ٹی آئی ایم این اے عبدالسلام آفریدی کو خریدنے کررہا ہے ۔  لیگی امیدوار
عباسی آفریدی کے مبینہ مڈل مین عادل شاہ نے وٹس ایپ چیٹ میں ایم این اے سے ووٹ خریدنے کی متعلق بات چیت کی ۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے ایم این اے عبدالسلام اآفریدی نے کہا کہ حالات بہت خراب ہے کوئی کسی پر اعتماد نہیں کرتا ایسا نہ ہو ہم دونو ں خراب ہوجائیں۔ جس کے جواب میں عادل شاہ نے کہا کہ ایسا نہیں ہوگا میں آپ کو ایک سو فی صد گارنٹی دونگا آپ کی عزت وقار ہمارے لئے قابل قدر ہے ۔ عادل شاہ نے مزید لکھا کہ میرا کمیشن 50 پرسنٹ ہوگا مجھے اس میں صرف 30 لاکھ ملے گا 

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار