10:26 pm
یوسف رضا گیلانی کے نااہل قرار دیے جانے کے امکانات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کےرہنما اورسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدرگیلانی کی ویڈیو کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوںنے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو درخواست دے ڈالی ہے۔ درخواست گزار رہنمائوں فرخ حبیب اورشوزب کنول نےکہا ہے کہ ساری قوم کی نظریں الیکشن کمیشن آف پاکستان پر لگی ہیں۔ ان کا کہناتھاکہ کس قانون کے تحت علی حیدر گیلانی ضمیروں کے سودا گر بن گئے ہیں۔ انھوںنے کہا کہ یوسف رضا گیلنای کرپٹ پریکٹسز کے
مرتکب ہوئے ہیں۔ اس ویڈیو کے پاس یوسف رضا گیلانی کے پاس کوئی بھی اخلاقی جواز باقی نہیں رہ گیا۔ جبکہ اس ویڈیو کے بعد پریس کانفرنس کر کے اعتراف جرم کیا گیا ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی آر آئی آربرانچ کھلی ہے اوروہاں اہم افسران موجود ہیں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا کنٹرول روم 24گھنٹے کا کام کررہا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق معاملے کی تحقیقات میرٹ پر ہوں گی۔سیاسی مبصرین کے مطابق ویڈیو کرپشن اورووٹنگ نظام میں بددیانتی کا ایک ٹھوس ثبوت ہے۔اور پھر پریس کانفرنس میں یہ اعتراف کہ ووٹ ضائع کرنے کی ترغیب گئی ایک اقبال جرم ہے جس کے بعد یوسف رضا گیلانی نااہل قرار دیے جا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا