11:15 pm
علی حیدر گیلانی کے بعد سید ناصر شاہ کی بھی ویڈیو وائرل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر سندھ سید ناصرشاہ کی جانب سے پی ٹی آئی کے ارکان کو خریدے جانے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی ووٹ خریدنے کی کوششوں کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد ایک اور پی پی رہنما کی ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے۔لیک ہونے والی ویڈیو پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ کی ہے۔
ویڈیو میں علی حیدر گیلانی نے ٹیلی فون پر تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کی بات کروائی۔ ناصر حسین شاہ تحریک انصاف کے سندھ کے ایک صوبائی پی ٹی آئی رکن سے بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بھائیوں کے جتنے بھی کام ہیں سب میرے ذمے ہیں۔ویڈیو میں تحریک انصاف کے رہنما ناصر شاہ سے کہتے ہیں کہ چاروں ارکان سولڈ ہیں، اور خاندانی لوگ ہیں

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا