10:30 am
کنگز پارٹی تاش کے پتوں کی طرح بکھرے گی،سعد رفیق

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہر صوبے میں پی ٹی آئی کی خوفناک اندرونی ٹوٹ پھوٹ اپنی ہی قیادت پر عدم اعتماد ہے ، کنگز پارٹی تاش کے پتوں کی طرح بکھرے گی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ ، سیاسی کچرا ہر طرف اُڑ رہا ہے،کراچی کےفائیوسٹار ہوٹل میںپی ٹی آئی اراکین اسمبلی کواپنی ہی پارٹی نے یرغمال بنا رکھا ہے۔
 
انہوں نے کہاکہ بیساکھیوں کے سہارے کب تک چلو گے ؟خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ قیادت کااراکین اسمبلی سے رابطے کافقدان اورعوامی دباؤ اراکین کو دوسری سیاسی جماعتوں سے رجوع کرنے پر مجبور کر رہا ہے۔اپنے اراکین اسمبلی کو سنبھالنے میں ناکام حکومت 22 کروڑ کا ملک کیسے سنبھال سکتی ہے؟

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا