10:36 am
راولپنڈی:لال کرتی میں گولیاں چل گئیں

راولپنڈی:لال کرتی میں گولیاں چل گئیں

10:36 am

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف)راولپنڈی کے علاقے لال کڑتی میںگولیاں چل گئیں ،2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق آج علی الصبح نامعلوم ملزمان کی جانب سے لال کڑتی کے علاقے میں گولیاں مار کر دو افراد کو قتل کردیا گیا ، واقعہ کے بعد نامعلوم مسلح افراد جائے واردات سے فرار ہوگئے۔جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت جہانگیر اور وقار کے ناموں سے کی گئی ہے،
 
واقعے کے بعد پولیس جائے حادثے پر پہنچی اور لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ابتدائی طور پر ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، کیس کی دیگر پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا