10:56 am
سینیٹ الیکشن کیلئے صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے؟جانیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے نمائندوں کے چناؤ کے لیے ووٹنگ صوبائی اسمبلیوں میں بھی ہوتی ہے لیکن یہ طریقہ کار کسی ایک پارٹی کے نشان پر ٹھپہ لگانے سے بہت مختلف ہوتا ہے۔صوبائی اسمبلیوں کے ارکان جنرل، ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی مخصوص نشستوں
پر تمام سینیٹ امیدواروں کو ووٹ دے سکتے ہیں لیکن ہر بیلٹ پیپر پر فاتح امیدوار کا تعین اس بات پر ہوتا ہے کہ اُسے ترجیحی لحاظ سے کس نمبر پر منتخب کیا گیا ہے۔اس عمل میں سب سے اہم کردار سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار کا ہوتا ہے، مطلوبہ کوٹے سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والا امیدوار پہلے مرحلے میں کامیاب قرار پاتا ہے جب کہ اس کے اضافی ووٹ دوسری ترجیح پر رہنے والے امیدوار کو منتقل ہو جاتے ہیں۔ریجنل الیکشن کمشنر ندیم حیدر کا کہنا ہے کہ فارمولے کے تحت صوبائی اسمبلیوں میں کامیابی کے لیے مطلوبہ ووٹوں کی تعداد مختلف ہوتی ہے، ان باریکیوں کا خیال نہ رکھنے والے اراکین اکثر اپنے ووٹ مسترد کروا بیٹھتے ہیں۔ندیم حیدر کا کہنا ہے کہ سنگل ٹرانسفرایبل ووٹ فارمولا برطانوی ریاضی دان تھامس رائٹ ہل نے 1819 میں ایجاد کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا