11:00 am
یوسف رضا گیلانی جیتے تو پی ٹی آئی ممبران کو بھی پروٹوکول ملے گا،محسن داوڑ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ اگر یوسف رضا گیلانی جیتے توپی ٹی آئی ممبران کو پروٹوکول جبکہ اگر حفیظ شیخ جیت گئے تو انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہو گا ۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن داوڑ نے کہاکہ محسن داوڑ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں کل صبح سے اپنے ووٹ کا اظہار کررہا ہوں۔
 
انہوں نے کہا میں پی ٹی آئی کے ساتھیوں کو کہوں گا کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ پروٹوکول ملتا رہے تو یوسف رضاگیلانی کو ووٹ دیں۔رکن قومی اسمبلی نے کہا اگر حفیظ شیخ جیت گئے تو آج بعد پی ٹی آئی ممبران کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہوگا۔سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے محسن داوڑ قومی اسمبلی پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ آپ ووٹ کس کو دیں گے؟تو انہوں نے کہا کہ ووٹ اپنے ضمیر کی آواز پر دوں گا اور میرا ضمیر ان لوگوں کیساتھ ہے جو پاکستانی عوام کے اصل منتخب نمائندے ہیں ان پرندوں کو ووٹ دینے کا کیا فائدہ جو اقتدار جانے کیساتھ ملک سے اڑا جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا