12:40 pm
سینیٹ انتخابات :پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کی شکایت لگا دی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان پیپلزپارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کو وزیراعظم عمران خان کی خط کے ذریعے شکایت کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے شکایتی خط میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے سینیٹ انتخابات سے قبل اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں کیں، عمران خان نے اراکین اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی، خواتین اراکین اسمبلی نے وزیراعظم کے فنڈز دینے کی یقین دہانی کا اعتراف کیا۔
 
خط میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان سینیٹ انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔خط میں مزید کہا گیا کہ عمران خان سینیٹ الیکشن کے پیش نظر ایم این ایز کو رشوت دینے کے مرتکب ہوئے، کرپٹ پریکٹسز اور رشوت دینے پر وزیراعظم عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے۔دوسری جانب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ سینیٹ الیکشن میں اپنے ارکان سے ایک ووٹ بھی زیادہ لیا تو وہ بونس ہوگا، کٹھ پتلی حکومت کو ملک بھر میں بے نقاب کر دیا، قوم کو دکھا دیا کہ حکومت کے اپنے ارکان ان سے خوفزدہ ہیں، ہم مل کر ان کٹھ پتلی حکمرانوں کو یہاں سے نکالیں گے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ الیکشن سے ایک دن پہلے ہمارے امیدوار کو نااہل کروانے والی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، وہ حکومت جسے آنکھ بند کر کے الیکشن جیتنا تھا وہ پریشان ہے، حکمران پریشان ہیں کہ ان کی حکومت جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان