12:49 pm
سینیٹ الیکشن :بلاول نے ووٹ کاسٹ کردیا

سینیٹ الیکشن :بلاول نے ووٹ کاسٹ کردیا

12:49 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ووٹ کاسٹ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے قومی اسمبلی پہنچے تو اپوزیشن کی جانب سے ان کا ڈیسک بجا کر پرتپاک استقبال کیا گیا ، پیپلزپارٹی اراکین سمیت اپوزیشن اراکین نے ان کے ساتھ مصافحہ کیا اور سلفیاں بھی بنائیں ۔بلاول بھٹو زرداری نے اراکین سے سلام دعا کرنے کے بعد سینیٹ انتخابات میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا ۔قبل ازیں اسمبلی پہنچنے پر

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم بہت امید ہیں اور بہت اچھا لگ رہا ہے۔ سوچیں مخالف ایک رات پہلے انتخابات میں تاخیر کی کوشش کرے۔انہوں نے کہا کہ وہ حکومت جسے آنکھ بند کر کے یہ انتخاب جیتنا چاہیے تھا آج وہی پریشان ہیں کہ وہ ہار رہی ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کامیاب ہو چکی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے کٹھ پتلی حکومت کو بے نقاب کر دیا ہے اور قوم کو دکھا دیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اپنے اراکین بھی ان سے خفا ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں سینیٹ انتخابات میں ایک ووٹ بھی زیادہ ملا تو وہ بونس ہے۔ ضمنی انتخابات میں سب نے دیکھ لیا ہے کہ عوام پی ڈی ایم کے ساتھ ہے اور ہم مل کر اس حکومت کو نکالیں گے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے