02:02 pm
پی ٹی آئی کے باغی ارکان نے کس کو ووٹ دیا؟حکمران حماعت پر سکتہ طاری ،اچانک خبر نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ناراض رہنماؤں نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ضمیر کےمطابق ووٹ دینگے۔تفصیلات کے مطابق سندھ سے ایوان بالا کی گیارہ نشستوں کے لئے اسمبلی ہال میں پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی عمل کا آغاز ہوتے ہی پیپلز پارٹی کے رکن شبیر بجارانی نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔گذشتہ روز ہنگامہ آرائی کا سبب بننے والی 
پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی میں سے دو اسلم ابڑو اور شہریار شر آج بھی اپنے موقف پر قائم ہیں اسلم ابڑو نے کہا کہ اپنی گاڑی میں آیا ہوں، کوئی بچہ نہیں، تین سال سے مسائل حل نہیں کرسکے، ضمیر کے مطابق پیپلز پارٹی کو ووٹ دوں گا۔شہریار شر نے بھی اسلم ابڑو کے بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ میں بھی اپنے موقف پر قائم ہوں عد ازاں سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ناراض رہنما شہریار شر نے سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور ووٹ کاسٹ کرنے کے فوری بعد اسمبلی سے واپس چلے گئے، اسمبلی ہال کے باہر میڈیا نمائندگا نے ان سے پیپلزپارٹی کو ووٹ ڈالنے کا سوال کیا، جس پر انہوں نے کہا کہ جہاں ان کا ضمیر مانا انہوں نے اسے ووٹ کاسٹ کیا ہےواضح رہے کہ گذشتہ روز سندھ اسمبلی کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کا شکار ہوا، حکومتی اور اپوزیشن ارکان اجلاس میں ایک دوسرے سے دست و گریبان ہوئے اور اسمبلی آداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے۔سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اس وقت ہوئی جب پی ٹی آئی کے ناراض تین ارکان کے اسمبلی اجلاس میں آئے، اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان نے ناراض ارکان کی پٹائی کی، ناراض ارکان کی پٹائی کے دوران پی پی ارکان بیچ بچاؤ کرایا، بیچ بچاؤ کےدوران پی پی اورپی ٹی آئی ارکان گتھم گتھا ہوگئے تھے

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا