02:06 pm
تحریک انصاف کتنی نشستیں حاصل کریگی ؟ اعظم سواتی کے دعوے نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن ووٹوں کی خریدوفروخت پرکارروائی نہیں کرتا تو سپریم کورٹ جاؤں گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ووٹوں کی خریدوفروخت
ہوتی رہی تویہ کس بات کا ایوان بالاہے، الیکشن کمیشن کواس پرسخت کارروائی کرنی چاہیے۔اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ ہارس ٹریڈنگ کرتے ہیں اورایوان میں بڑی بڑی باتیں کرتےہیں،ایسی کالی بھیڑوں کوفوری الیکشن سےالگ کرنا چاہیے، اگر الیکشن کمیشن کارروائی نہیں کرتا تو سپریم کورٹ جاؤں گا۔وفاقی وزیر ریلوے نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوامیں بڑااپ سیٹ ہورہاہے، رات اپوزیشن میں جھگڑا ہوا ہے، جس کا فائدہ ہمیں ہوگا ، عددی اکثریت کی بنیاد پر ڈاکٹر حفیظ شیخ کامیاب ہوں گے۔یاد رہے سینیٹ کی سینتیس نشستوں کےلیے پولنگ کا عمل جاری ہے، قومی اسمبلی میں دو، سندھ اسمبلی میں گیارہ، خیبرپختونخوا اسمبلی میں بارہ اور بلوچستان اسمبلی میں بھی بارہ سینیٹرز کاانتخاب ہوگا، پنجاب سے سات جنرل نشستوں، دو خواتین اوردو ٹیکنوکریٹ نشستوں پرتمام گیارہ امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔حکومتی امیدوارحفیظ شیخ اوراپوزیشن کےمشترکہ امیدواریوسف رضاگیلانی کےدرمیان کانٹے کا مقابلہ ہیں جبکہ خواتین کی نشست پرپی ٹی آئی کی فوزیہ ارشد اورنون لیگ کی فرزانہ کوثرمیدان میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان