03:31 pm
آپ ایم این اے بن گئے آپ کوووٹ ڈالنانہیں آیا،ووٹ ضائع  ہونے پروزیراعظم شہریارآفریدی پربرہم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان ووٹ ضائع ہونے پر شہریارآفریدی پربرس پڑے اور کہاکہ ’’آپ رکن قومی اسمبلی ہیںاورووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے یہ تک آپ کونہیں پتہ‘‘؟تفصیلات کے مطابق حکومتی رکن شہریارآفریدی ووٹ ڈالنے کا طریقہ بھول گئے اور بیلٹ پیپر کو دستخط کرکے ضائع کردیا جس کے باعث ان کا ووٹ ضائع ہونے کا امکان ہے ۔شہریارآفریدی نے وزیراعظم کو بھی آگاہ کیا جس پر وزیراعظم عمران خان نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر سے مکالمہ کیا کہ آپ ایم این بنے گئے ہیں
اور آپ کو ابھی تک ووٹ ڈالنا نہیں آیا ؟دوسری جانب مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ شہریار آفریدی عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے جس کے باعث انہوں نے جان بوجھ کر ووٹ ضائع کیا اور پھر خودجاکر وزیراعظم عمران خان کو بتایا کہ میرا ووٹ ضائع ہوگیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے متعدد اراکین حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے ۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی