04:24 pm
” وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا ووٹ ضائع کیا “ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سینیٹ انتخابات کیلئے قومی اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل تقریبا مکمل ہو چکاہے اور صرف ایک رکن کا انتظار کیا جارہاہے ، دلچسپ امر یہ ہے کہ شہریارآفریدی اپنے بیلٹ پیپر پر دستخط کر آئے جس کے باعث ووٹ مسترد ہونے کا امکان پیداہو گیاہے لیکن اب سوشل میڈیا پر خبر گرم ہے کہ عمران خان نے بھی بیلٹ پیپر میں غلطی کر دی ہے جس کے باعث ان کا ووٹ
بھی خطرے میں آ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان آج سینیٹ کی نشست کیلئے ٹاکرا جاری ہے ، اپنے کو کامیاب کروانے کیلئے علی حیدر گیلانی بھی سینیٹ الیکشن سے قبل کافی سرگرم دکھائی دیئے لیکن اب یوسف رضا گیلانی کے بیٹے ’ قاسم گیلانی ‘ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کر دیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا ووٹ ضائع کر دیاہے ۔قاسم گیلانی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” عمران خان نے بیلٹ پیپر پر امیدواروں کو نمبر دینے کی بجائے ٹک کا نشان لگا دیاہے اور اپنا ووٹ ضائع کر دیاہے ۔“یاد رہے کہ اس سے قبل شہریارآفریدی نے اپنے بیلٹ پیپر پر دستخط کر دیئے تھے اور غلطی کا ادراک ہونے پر وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا ، شہریار آفریدی نے دوبارہ ووٹ ڈالنے کی درخواست بھی دی تھی لیکن فی الحال ایسا کوئی مطالبہ منظور نہیں ہو سکا ۔ شہریار آفریدی سے وزیراعظم عمران خان نے ووٹ ضائع کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہار بھی کیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر