06:36 pm
سینیٹ انتخابات میں بڑا اپ سیٹ ،یوسف رضاگیلانی سینیٹرمنتخب ، حفیظ شیخ کوشکست

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات ۔۔ یوسف رضا گیلانی168 ووٹ حاصل کرکے سینیٹ کے انتخابات جیت گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے میدان مار لیا ۔۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے حفیظ شیخ کو شکست دے دی ۔عبد الحفیظ شیخ  163وٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر آگئے۔ قومی اسمبلی کے کل 7 ارکان کے ووٹ مسترد ہوئے۔سیٹ جیتنے کے بعد پی پی پی کارکنان ڈی چوک پہنچ گئے پی پی پی کارکنان شدید نعرے بازی کررہے ہیں
اس وقت ڈی چوک میںبھٹو زندہ ہے کے فلک شگاف نعرے جاری ہے۔جیالوں کی جانب سے گو نیازی گو نیازی کے نعرے بھی لگائے جارہے ہیں ۔  پولیس اور رینجرز نے پارلیمنٹ کے مرکزی گیٹ کو مکمل طور پر بند کر دیاسینیٹ انتخابات  صبح 9 بجے سے جاری تھے اب  پولنگ کا عمل ختم ہوگیا ۔  سینیٹ انتخابات ،قومی اورتینوں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا وقت 5 بجے تک تھا۔ قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے امیدوار کے بجائے تمام ممبران نے ووٹ کاسٹ کرلئے  ۔ 
 
تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔