09:39 pm
سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے۔ انکا کہنا ہے کہ نیازی سرکار اپنا جعلی مینڈیٹ بھی کھو چکی ۔عمران نیازی فوری مستعفی ہوجائیں۔اسلم غوری نے مزید کہا کہ نو منتخب سنیٹرز مولانا عبد الغفور حیدری
 ،مولانا عطاء الرحمان ،کامران مرتضی ، یوسف رضا گیلانی سمیت پی ڈی ایم کے تمام نو منتخب سنیٹرز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ترجمان جمعیت علما اسلام بولے کہ نیازی سرکار نے وزارت عظمی کے منصب کی بے توقیری کی ہے ۔ وزیر اعظم متنازعہ ہوچکے ،فوری مستعفی ہونا چاہے ۔انکا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے نوٹوں کی سیاست کو فروغ دیا، پی ٹی آئی کو اپنا وجود بچانے کے لئے اپنے لوگوں کو خریدنا پڑا ۔مرکزی ترجمان  نے یہ بھی کہا کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت نیازی سرکار کے خلاف عدم اعتماد ہے ۔

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی