09:46 pm
سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی جیت بعد وفاقی زرا کے ہمرا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے،واضح ہوجائے گا کون کہاں کھڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے علمبرداروں نے آج جمہوری قدروں کو قتل کیا ان کی نفی کی ، آج کا دن پاکستان کی جمہوریت کے لیے
 افسوسناک ہےحق اور باطل کی لڑائی ہم لڑتے رہیں گے۔ شاہ محمود قریشی بولے کہ قوم دیکھ رہی ہے اس لڑائی میں کون کہاں کھڑا ہےوقتی طورپر یزیدی قوتوں کو کامیابیان دکھائی دے سکتی ہیںالیکشن کمیشن شفاف الیکشن کرانے میں ناکام دکھائی دیا۔ ا نہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کھلے دل سے قبول کیاہم نے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیااپوزیشن کے قول و فعل میں تضاد ہے۔ شاہ محمود قریشی بولے کہ علی حیدر کی گیلانی کی آواز، چہرہ، حرکتیں قوم کے سامنے ہیں،یہ حق وباطل کی لڑائی ہے جو عمران خان نے شروع کی ہے،عمران خان کے بیانیے پر مہر ثبت ہوگئی
 
تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی