09:59 pm
غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی حفیظ شیخ کے خلاف کامیابی حکومت کےلئے پچھلے ڈھائی سالوں میں اب تک کا سب سےبڑا اپ سیٹ ہے۔ اس شکست کے بعد حکومتی صفوں میں مایوسی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنما بغلیں بجا رہے ہیں۔تاہم کچھ صحافتی حلقوں میں بھی اپوزیشن کی کامیابی کی خوشی دیدنی ہے۔خاتون صحافی اور اینکر غریدہ فاروقی یوسف رضا گیلانی کی جیت پر پھولی نہیں سما رہیں اور انھوںنے فرط جذبات میں آکر ایک ٹویٹ بھی کر دی
ہے جس میں انھوںنے یوسف رضا گیلانی کی جیت پرپی ڈی ایم کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے ۔ ہ ’’ یوسف رضا گیلانی کو مبارک۔ بلاول بھٹو کو مبارک۔ لیکن سب سے بڑی مبارک آصف علی زردادی کو۔ ایک زرداری سب پہ بھاری۔۔ حکومت کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کی بنیاد رکھ دی گئی۔ پی ڈی ایم کی عمران خان کیخلاف بڑی کامیابی۔ زرداری 1 – عمران 0‘‘۔دوسری جانب عوامی حلقوں نے ایک صحافی کی جانب سے سیاسی جانبداری اور وفاداری ظاہر کر نے پر حیرت ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ صحافت ریاست کا ستون ہوتی ہے اور صحافیوں کا کام سیاسی جماعتوں کا ترجمان اور کارکن بن کر جیت کا جشن منانا نہیں ہوتا بلکہ الیکشن میں کامیابیوں کے پیچھے چھپے حقائق منظر عام پر لانا ہوتا ہے

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی