10:24 am
وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،اب نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے اپنی شکست تسلیم کریں اور استعفیٰ دے کر گھر جائیں ۔نجی ٹی وی کے صبح کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ یہ الیکشن حکومت بمقابلہ اپوزیشن تھا اور اس الیکشن میں پتہ چلنا تھا کہ حکومت ناکام ہوتی ہے یا اپوزیشن ناکام ہوتی ہے اور پورے پاکستان کی سینیٹ الیکشن پر توجہ تھی کہ حکومت ناکام ہوتی ہے یا اپوزیشن ؟
 
اس حکومت کو ناکام کرنے کے لئے نہ صرف پی ڈی ایم کے لوگوں نے اپنا ووٹ دیا بلکہ حکومتی اراکین نے بھی حکومتی ناکام پر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا ۔اب اگر آپ مجموعی طورپر نتیجہ نکالیں تو اپوزیشن اراکین کو چھوڑ کر دیگر 17 اراکین نے حکومت کو ووٹ نہیں دیا حکومت کو 164 ووٹ ملے ہیں اس ناکامی کے بعد حکومت کو بے شرمی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے اور اس شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ سینیٹ الیکشن میں ہی تو لوگوں نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کردیا ہے اب وزیراعظم کو ایک نیا ڈرامہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ وزیراعظم کی کرسی سے استعفیٰ دینا چاہیے اوراپنی ناکام کو تسلم کرنا چاہیے ۔سیاستی طورپر وزیراعظم پر عدم اعتماد ہو چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ