10:33 am
حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

لاہور(روزنامہ اوصاف)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی جمہوریت کی فتح ہے ،حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہاکہ سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امید وار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی جمہوریت کی فتح ہے اور پی ڈی ایم کی کامیابی عوام کے جذبات کی ترجمانی ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومتی ترجمان جھوٹ بولتےاورسبزباغ دکھاتےہیں
 
جبکہ اس کے برعکس قیمتوں کاجائزہ لیں توآج گروتھ ریٹ منفی میں جارہاہے،حکومت نے مہنگائی کرکے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے ، غریب عوام دو وقت کی روٹی سے ترس رہے ہیں ،آٹا، چینی ،گھی سمیت تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمانوں سے بات کررہی ہیں ، بجلی اور گیس روز بروز مہنگی کی جارہی ہے اگر حکومت مہنگائی کرے گی تو پھر ایسے ہی فیصلے سننے کو ملیں گے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے پونے تین سالوں میں عوام کیلئے کوئی ریلیف کا اقدام نہیں کیا،آج ترقی کی شرح صفر ہے ، اس حوالے سے پی ڈی ایم اجلاس میں مستقبل کالائحہ عمل طےکیاجائےگا۔انہوں نے کہاکہ ہم اکیلے نہیں ہیں بلکہ پی ڈی ایم میں گیارہ جماعتیں شامل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں  نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

عمران خان کو چوہوں کی طرح حکومت نہیں کرنی تو پھر شیر بنیں ، استعفیٰ د ے کرنئے الیکشن کرائیں،عوام سے اعتماد کا ووٹ لیں،اپوزیشن

سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں 

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو