12:22 pm
پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر اپنے دو ارکان اسمبلی کو اظہار وجوہ نوٹس جاری کیا ہے۔پی ٹی آئی نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 2 ارکان سندھ اسمبلی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو
اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی نے اسلم ابڑو اور شہریار شر کو 7 روز میں جواب جمع کروانے کا کہا ہے۔خیال رہے کہ سینیٹ الیکشن میں اسلم ابڑو اور شہریار شر نے سیف اللہ ابڑو کو ووٹ دینے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں ٹکٹ دینے کا فیصلہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کیا۔سینیٹ الیکشن سے ایک روز قبل جب پاکستان تحریک انصاف کے تین ارکان سندھ اسمبلی آئے تو پی ٹی آئی کے دیگر ارکان نے اپنے باغی ساتھیوں پر دھاوا بول دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا