12:38 pm
سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

کراچی(روزنامہ اوصاف) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے دو اراکین سندھ اسمبلی کو نوٹسز جاری کردیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے دو اراکین سندھ اسمبلی کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔اظہارِ وجوہ کے نوٹسز مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کے چیئرمین سلمان آفتاب کی جانب سے اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو جاری کیے گئے ہیں،
 
جس میں دونوں اراکین کے خلاف سات روز میں کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔تحریک انصاف مغربی ریجن کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب دونوں ایم پی ایز کیخلاف کارروائی کرے گی۔یاد رہے گذشتہ روز سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماؤں اسلم ابڑو اور شہریار شر نے پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا، پولنگ کے موقع پر اسلم ابڑو نے کہا تھا کہ ضمیر کے مطابق پیپلز پارٹی کو ووٹ دوں گا۔پی ٹی آئی کے ناراض رہنما شہریار شر کا کہنا تھا کہ جہاں ان کا ضمیر مانا انہوں نے اسے ووٹ کاسٹ کیا ہے۔خیال رہے ایوان بالا میں پاکستان تحریک انصاف 26 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں ، پیپلزپارٹی دوسری ، مسلم لیگ ن تیسری جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی چوتھی بڑی جماعت بن گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر