01:09 pm
وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان کا ہفتے کے روز قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کی اپ سیٹ شکست کے بعد قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کیا تھا اس ضمن میں حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہفتے کو اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں
 
تاہم ابھی اس حوالے سے مزید مشاورت آج سینئرپارٹی رہنمائوں او ر وزراء کے طلب کیے گئے اجلاس میں کی جائے گی اور اعتماد کا ووٹ لینے کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان خود کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ