01:49 pm
یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی فتح ’’نوٹ،چور بازاری ،ڈکیتی، راہزنی سے جڑی ہے ،پی ڈی ایم کو ایوان کو بے توقیر کرنے پر معافی مانگنی چاہیے ،جعلی راجکماری کی خاتون امیدوار ہارگئیں مگر وہ گیلانی کی فتح کے ڈنکے بجاتی پھر رہی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اصول کی سیاست کرنا چاہتے ہیں اور اس نظام میں چھپی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کرنا ان کا مشن ہے ،
 
وزیراعظم نے دلیرانہ وبہادرانہ فیصلہ اعتماد کا ووٹ لینے کا کیا ہے اگر اپوزیشن میں جرات ہے تو ووٹ کی طاقت سے کریں ۔انہوں نے کہاکہ اب منافقت کی سیاست کو دفن کرنے کا وقت آگیا ہے اور جن پی ٹی آئی اراکین نے پارٹی کیخلاف اپنے ووٹ کو استعمال کیا ہے انہوں نے اپنے ووٹرز سے دھوکہ کیا اور اپنے مینڈیٹ کی توہین کی ہے ، پارٹی ان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرے گی ، اخلاقی پستی کا مظاہرہ کرنیوالی پی ڈی ایم معززایوان کو بے توقیر کرنے پر معافی مانگنے کی بجائے وہ آج ایک نیا مطالبہ لے کر آئے ہیں اور ایک جعلی راج کماری رات کو ٹوئٹ میں یوسف رضا گیلانی کی فتح کے ڈنکے بجا رہی تھیں یہ تو ایسے ہی ہے جیسے ’’بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ‘‘ ہو۔جعلی راجکماری بھول گئی ہیں کہ ان کی اپنی جماعت کی خاتون امیدوار کو فوزیہ ارشد کو شکست دی ہے ۔مسلم لیگ ن کا امیدوار پیپلزپارٹی کے پیچھے چھپ رہا تھا ۔پی ایم ایل این کا امیدوار سینیٹ الیکشن میں مسترد ہو گیا لیکن یوسف رضا گیلانی کی فتح نوٹ اور چور بازاری ،ڈکیتی اور ڈاکہ زنی سے جڑی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی