02:37 pm
وزیراعظم آج شام ساڑھے سات بجے قوم سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان شام ساڑھے سات بجے قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراطلاعات شبلی فراز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج شام ساڑھے سات بجے قوم سے خطاب میں سیاسی صورحال پر اعتماد میں لیں گے اور وزیراعظم قوم سے خطاب میں اوپن بیلٹ سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے جبکہ اوپن بیلٹ پراپنےمؤقف کےحوالےسےبات کریں گے۔
 
دوسری جانب عمران خان نے تمام ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت لا کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد بابراعوان نے بتایا کہ اعتماد کا ووت لینے کیلئےقومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کی دوپہر 12 بجے ہوگا۔عمران خان نے تمام اراکین کو ہدایت کی ہے کہ اجلاس میں حاضری یقینی بنائے جائے۔ اطلاع ہے کہ وزیراعظم نے تمام ارکان کو اہم ہدایات جاری کی ہیں اور تمام پی ٹی آئی ارکان کو وزیراعظم کا پیغام پہنچا دیا گیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے بتایا کہ وزیراعظم نے حکومت کی طرف شبلی فراز کو چیئرمین سینیٹ نامزد کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شبلی فراز کو حکومت اتحاد کا اعتماد حاصل ہے۔ ہم جمہوری روایات کو لے کر چلنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے بغیر کسی کے کہنے پر اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے