02:46 pm
صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کے امید وار ہوں گے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کرینگے، صادق سنجرانی چیئرمین سینٹ کے عہدے کیلئے تحریک انصاف کے حمائیت یافتہ امیدوار ہوں گے ہفتہ دوپہر 1215 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہو گا جس میں ایوان وزیر اعظم پر اعتماد کا آظہار کرے گا ۔
ادھر وزیراطلاعات شبلی فراز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج شام ساڑھے سات بجے قوم سے خطاب میں سیاسی صورحال پر اعتماد میں لیں گے اور وزیراعظم قوم سے خطاب میں اوپن بیلٹ سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے جبکہ اوپن بیلٹ پراپنےمؤقف کےحوالےسےبات کریں گے۔دوسری جانب عمران خان نے تمام ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت لا کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد بابراعوان نے بتایا کہ اعتماد کا ووت لینے کیلئےقومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کی دوپہر 12 بجے ہوگا۔عمران خان نے تمام اراکین کو ہدایت کی ہے کہ اجلاس میں حاضری یقینی بنائے جائے۔

اطلاع ہے کہ وزیراعظم نے تمام ارکان کو اہم ہدایات جاری کی ہیں اور تمام پی ٹی آئی ارکان کو وزیراعظم کا پیغام پہنچا دیا گیا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے بتایا کہ وزیراعظم نے حکومت کی طرف شبلی فراز کو چیئرمین سینیٹ نامزد کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ شبلی فراز کو حکومت اتحاد کا اعتماد حاصل ہے۔ ہم جمہوری روایات کو لے کر چلنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے بغیر کسی کے کہنے پر اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی