02:48 pm
وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں چوہوں کی طرح حکومت نہیں کر سکتا، جس کو مجھ پر اعتماد نہیں سامنے آکر اظہار کرے۔وزیراعظم کے زیر صدارت حکومتی وزرا اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔ اس اہم اجلاس میں وزیراعظم
کو سینیٹ انتخابات کے نتائج پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اجلاس کے شروع میں ہی اعتماد کا ووٹ لینے کے فیصلہ سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ لینے کا مقصد اپوزیشن کی پیسہ کی سیاست کو بے نقاب کرنا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عبدالحفیظ شیخ پرعدم اعتماد حکومت پر عدم اعتماد ہے۔ فیصلہ کیا ہے کہ اسی ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کروں گا۔ میں چوہوں کی طرح حکومت نہیں کر سکتا، جس کو مجھ پر اعتماد نہیں سامنے آ کر اظہار کرے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے اقتدار عزیز ہوتا تو خاموش ہو کر بیٹھ جاتا۔ وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، نظام کی تبدیلی میرا مشن ہے۔ اگرعوامی نمائندوں کو مجھ پر اعتماد نہیں تو کھل کر سامنے آئیں۔ان کا کہنا تھا کہ آج میرے موقف کو مکمل طور پر تقویت ملی ہے۔ ووٹ بیچنے اور خریدنے والوں کو بے نقاب کروں گا۔ شفاف الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، شفافیت کے لیے ہر فورم پر جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان