03:41 pm
 زرداری نے بندے خریدے،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،وزیراعظم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری نے ہمارے بندے خریدے،بزدل نہیں ڈٹ کا مقابلہ کروں گا ،نظام کی تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ،وزیراعظم کی کرسی کیلئے اپنا مقصد تبدیل نہیں کرسکتا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔وزیراعظم نے کہا کہ اقتدارکی خاطر خاموش ہوکرنہیں بیٹھوں گا،پہلےہی پتہ تھاسینیٹ الیکشن میں پیسہ چلےگااورآصف علی زرداری نے ہمارے کچھ بندے خریدے ۔انہوں نے کہاکہ نظام کی تبدیلی میرامشن ہے،نظام کی تبدیلی کامشن لےکرآیاہوں،مؤقف سےپیچھےنہیں ہٹوں گا،
 
عہدےکیلئےاپنامقصدنہیں بدل سکتاتاہم اگرنظریہ پرسمجھوتہ کرلوں توحکومت کرناآسان ہوجائے۔انہوں نے کہاکہ عوامی نمائندوں کومجھ پراعتمادنہیں توکھل کراظہارکریں۔وزیراعظم نے کہاکہ اپوزیشن کی پیسےکی سیاست کوبےنقاب کرتارہوں گا،یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی،شفافیت کیلئےہرفورم پرجائیں گے،اداروں کی مضبوطی،شفافیت یقینی بنانےکیلئےجدوجہدجاری رہےگی ۔قبل ازیں وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایک بار پھر صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار نامزد کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا