05:15 pm
ہم عمران سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب انہیں جیل بھیجا جائیگا انہیں ہر سہولت دینگے۔رانا ثناءاللہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تکبر اور انتقام میں اس قدر غرق ہیں کہ رات ایک بجے شہباز شریف کو ڈاکٹروں کی ہدایت کے باوجود جیل بھجوادیا ۔انہوں نے کہا ہے کہ ہم عمران سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب انہیں جیل بھیجا جائیگا انہیں ہر سہولت دینگے مگر ایک چیز نہیں دینگے چاہے ڈاکٹر بھی لکھ کر دیں۔
انکا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی کو ڈبہ پیر، شیخ رشید کو شیدہ ٹلی اور پنڈی کا شیطان قرار دیدیا۔شہباز گل اور فیصل جاوید پر رانا ثنا نے تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ  ہمارے کچھ لوگ کمزور اعتقاد رکھتے تھے کہ جی کوئی جادو ٹونہ بھی عمران کی پشت پر ہے کل وہ جادو بھی 6 بج کر13 منٹس پر ختم ہوچکا ہے۔صدر مسلم لیگ ن پنجاب بولے کہ ووٹر آج اپنی عزت کو پہچان چکا، جاگ چکا، ووٹرز نے صرف ووٹ پر پہرہ نہیں دیا، ووٹ چوروں کو پکڑا ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ آپ کون سے اعتماد کی بات کرتے ہیں، اب ووٹ چور کرسی چھوڑ، 18 مارچ کو ڈسکہ میں حکمرانوں کے زخم کو مزید تازہ کرینگے 26 مارچ کو لانگ مارچ میں بھرپور شریک ہونگے ہر ضلع والے اپنے شامیانے، خیمے لگائینگے اور الگ الگ خیمہ زن ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر