05:21 pm
 آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔ امیر مقام

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام کا جنرل کونسل سے خطاب میں کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بیماری کی حالت واپس جیل منتقل کردیا گیا آخر کب تک یہ ظلم چلے گا بہت جلد ہمیں ان سے آزادی ملے گی۔انہوں نے کہا کہ لندن سے پڑھ کر آنے والےمیرے بیٹے کو رمضان المبارک میں جیل میں ڈالا گیا میرے خلاف ایک وزیر کا
رکھا ہوا ہے میں ڈرنے والا نہیں ہوں نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہوں۔صوبائی صدر نے مزید کہا کہ اب کہتے ہیں دوبارہ اعتماد کا ووٹ لوں گا آپ میں تھوڑی بھی غیرت ہے تو گھر چلے جائیں لوگ آپ پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں۔ امیر مقام نے مزید کہا کہ نوشہرہ اور ڈسکہ الیکشن میں عوام نے بھی عمران خان پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے میرے خلاف ایک انتقامی وزیر لگایا گیا ہے مگر ہم پھر ڈٹ کر کھڑے رہیں گے

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا