05:24 pm
نو منتخب اراکین سینیٹ کب حلف اٹھائینگے؟تاریخ کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سینیٹ سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ نو منتخب اراکین سینیٹ 12 مارچ کو حلف اٹھائیں گے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریٹایئر ہونے والے سینٹرز کی مدت 11 مارچ کو ختم ہو جائے گی۔بیان میں بتایا گیا ہے کہ نو منتخب اراکین سینیٹ 12 مارچ کو صبح کے اوقات میں حلف اٹھائیں گے۔12مارچ کو ہی دوپہر میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین 
سینیٹ کا انتخاب ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سینیٹ انتخابات میں حکومت کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مشترکہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کو شکست دے کر کامیاب ہوگئےگزشتہ روز کے سینیٹ انتخابات میں حکمراں اتحاد کے 16 ووٹ کم ہوگئے، سید یوسف رضا گیلانی کو 169، حفیظ شیخ کو 164ووٹ ملے، جبکہ 7ووٹ مسترد ہوئے، خاتون حکومتی امیدوار فوزیہ ارشد 174 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئیں جبکہ اپوزیشن کی امیدوار فرزانہ کوثر کو 161 ووٹ ملے۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا