05:26 pm
تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی پر اسلام آباد چھوڑنے پر پابندی لگادی اور تمام ارکان کو اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر تمام ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا اور اہم ہدایات جاری کر دیں۔عمران خان نے ہدایت دی
کہ تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں اور آئندہ اجلاس میں حاضری یقینی بنائیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام پی ٹی آئی ارکان کو وزیراعظم کا پیغام پہنچا دیا گیا ہے۔خیال رہے سینیٹ الیکشن میں قومی اسمبلی سے عبدالحفیظ شیخ کی شکست کے بعد وزیراعظم قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، اس سلسلے میں قومی اسمبلی کاخصوصی اجلاس ہفتے کو طلب کرلیاگیا ہے۔وزیراعظم عمران خان آج شام ساڑھے سات بجے قوم سے خطاب کریں گے جبکہ صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کیلیے نامزد بھی کردیا گیا ہے۔گذشتہ روز اسلام آباد میں سینیٹ نشست ہارنے کے بعد حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے اور وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی