05:38 pm
ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں مسلم لیگ ن ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ شہبازشریف اورحمزہ شہبازآج اجلاس میں موجود نہیںپرویز رشید کونوازشریف کا ساتھ دینے پر نااہل کیا گیامسلم لیگ ن آخر تک پرویز رشید کےساتھ کھڑی رہے گی پرویزرشیدکو جس طرح ظلم اورستم کانشانہ بنایاگیاان سےدرخواست ہےمیری جگہ اسٹیج پر بیٹھیں۔انہوں نے کہا کہ کسی بھول اورغلط فہمی میں مت رہنا،ن لیگ کاووٹرووٹ کےدن نکلتاہےڈسکہ میں دیکھا
ن لیگ کےووٹرباہرنکلےنوازشریف کی نااہلی کا بوجھ کارکنوں نےاٹھایا،ا،آج اس کاڈنکاپورےپاکستان میں بج رہاہے۔مریم نواز نے کہا کہ 22 کروڑعوام جھولیاں اٹھاکر عمران خان کو بددعائیں دےرہےہیں،باقی سب بیانیےآپ موت مرگئے،ایک بیانیاسرچڑھ کربولا کہ ووٹ کوعزت دو۔پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے مزید کہا کہ ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی ان کا خیال تھاکہ انہیں جیلوں میں پھینک کرمسلم لیگ کوتوڑدیں گے،ان کاخیال تھاکہ نوازشریف کوباہربھیجیں گےتومسلم لیگ ن ٹوٹ جائےگی مگر اس سب کےباوجودمسلم لیگ ن نہیں ٹوٹی ،مریم نوازنے کہا کہ پاکستان نے بہت کڑا وقت بھی دیکھا ہےتمام ارکان نےنظم وضبط کامظاہرہ کیاارکان اسمبلی کوخراج تحسین83کے83ارکان نےنوازشریف کےبیانیےپرلبیک کہا
 
تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی