05:51 pm
چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد کردیا جبکہ اسپیکرقومی اسمبلی نے صادق سنجرانی کی بطورچیئرمین سینیٹ امیدوار کی حمایت کرنے کے بعد صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی ۔حکومتی امیدوار صادق سنجرانی نے اتحادیوں اور حامیان سے ٹیلی فونک اور براہ راست رابطوں کا ‏سلسلہ دراز کر دی ہے۔ ‏صادق سنجرانی
نے ایم کیوایم پاکستان کے رہنماخالدمقبول سےرابطہ کیا اور بطور امیدوار چیئرمین ‏سینیٹ حمایت مانگ لی۔ خالدمقبول صدیقی نےبطوراتحادی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔صادق سنجرانی کی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر میر کبیر محمدشاہی سےملاقات جس میں سینیٹرکامل علی آغا، مرزامحمدآفریدی، سجاد طوری سمیت دیگر بھی شریک ہوئے۔صادق سنجرانی نےنیشنل پارٹی سےحمایت مانگ لی جس پر نیشنل پارٹی نےپارٹی قیادت سے ‏مشاورت کیلئےوقت مانگ لیا۔ نیشنل پارٹی کےسینیٹ میں 2نشستیں ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟