05:56 pm
جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، تربیتی ورکشاپ کے شر کا ءسے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم ، جماعت اسلامی اسلامی پاکستان کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل خالد رحمن ، ا،میر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا ، ضلعی سیکرٹری جنرل زبیر صفدر ، طیب صدیقی ، ڈاکٹر صہیب ظفر نے خطاب کیا ۔ شر کاءورکشاپ سے خطاب کر تے ہو ئے راشد نسیم نے کہا جماعت اسلامی آئندہ الیکشن میں اپنے جھنڈے
اور اپنے نشان کے ساتھ حصہ لے گی اور عوام کے سامنے متبادل آپشن کے طور پر مو جو د رہے گی ،انھوں نے کہا نام نہاد بڑی جماعتوں نے اپنے چھوٹے طرز حکمرانی سے عوام کو بُری طر ح مایوس کیا ہے اور اب مدینہ کی ریاست کے دعوے داروں نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ، ملک پر 70 سال سے انگریز کا پروردہ وہی طبقہ مسلط ہے جن سے نجات کے لیے پاکستان بنایا گیا تھا ، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھا وا نے کہا جماعت اسلامی کی جدو جہد نظام مصطفی کا قیام ، اسلام کا نظام عد ل ، معاشی خوشحالی ، کرپشن کا خاتمہ ، تعلیم ، صحت اور روزگار سب کے لیے ، سب کا بلاامتیاز احتساب ، وسائل کی منصفانہ تقسیم ، خواتین ، کسانوں، مزدوروں، اقلیتوں اور نوجوانوں کے حقوق کے لیے ہے ، انھوں نے کہا ملک میں حقیقی تبدیلی تب تک نہیں آئے گی جب تک قوم ووٹ کی طاقت سے دیانتدار قیادت کو ایوانوں تک نہیں پہنچا تی۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟